تقریباً 25 ہزار افراد غلانئی کے قریبی علاقوں ناخی اور دانش زئی میں اقوام متحدہ اور مقامی انتظامیہ کے اشتراک سے قائم کیے گئے دو کیمپوں میں اپنا اندراج کرا چکے ہیں۔
جے یو آئی اور متحدہ قومی موومنٹ کے وفاق سے علیحدگی کے بعد حکمران جماعت پی پی پی کے حوالے سے یہ کہا جانے لگا کہ وہ سادہ اکثریت کھو بیٹھی ہے
جہانگیر بدر کا کہنا تھا کہ موجودہ کابینہ کب تحلیل کی جائے گی یہ فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔
امین فہیم نے بتایا کہ اس تجارت کی آڑ میں سمگلنگ کی حوصلہ شکنی کے لیے پاکستان سے گزرنے والے افغان ٹرکوں کے قافلوں کی نگرانی سیٹیلائٹ’ ٹریکر‘سے کی جائے گی
قافلہ جب درگی کے قریب پہنچا تو پہلے سے گھات لگائے ہوئے تین مو ٹر سائیکلوں پر سوار نا معلوم مسلح افراد نے گاڑیوں پر خو د کارہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ شر وع کر دی۔
وزیر اعظم نے پاکستان کے موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ معاملہ عدالت کے زیر غور ہے اور عدالت ہی اس کا فیصلہ کرے گی۔
سلمان بٹ،محمد آصف، محمد عامر اور ایجنٹ مظہر مجید 17مارچ کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہوں گے۔
کوہ پیمائی کے لیے خاص قسم کی تربیت درکار ہوتی ہے مگر ثمینہ نے چاشکن ماؤنٹین کو سر کرنے سے پہلے ایسی کوئی تربیت حاصل نہیں کی ۔
گذشتہ سال کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں 97400 افراد اس مرض کا شکار ہیں لیکن ان میں سے رجسٹر ڈ مریضوں کی تعداد محض چار ہزار ہے۔
شیری رحمن کی جانب سے مجوزہ ترامیم کا بل پنجاب کی ایک عدالت کی طرف سے ایک عیسائی خاتون کو توہین رسالت کے جرم میں دی جانے والی سزائے موت کے بعد جمع کرایا گیا تھا
پاکستانی حکام نے ریمنڈ ڈیوس کی سفارتی حیثیت کے بارے میں کوئی واضح بیان نہیں دیا ہے۔
وکیل کی غیر حاضری اور ترجمے کی سہولت کی عدم موجودگی میں عدالت نے اُس کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرکے امریکی شہری کو مروجہ طریقہ کار اور منصفانہ سماعت سے محروم رکھا
مزید لوڈ کریں