وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اس موقع پر قومی اسمبلی سے خطاب میں قرارداد کے پاس ہونے پر اراکین کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ عدلیہ سمیت کسی بھی ادارے سے ٹکراؤ نہیں چاہتے
سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ کمیٹی تینوں فریقین کے تحریری بیانات کا بغور جائزہ لے گی اور اسی کی روشنی میں اُن سے سوال و جواب ہوں گے ۔
سیاسی تجزیہ نگاروں اور مبصرین کے نزدیک رواں ماہ کے باقی دن پاکستان میں سیاسی گہماگہمی کو بڑھانے میں انتہائی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا’’ آپ اپنا تشخص صرف اچھا کھیل پیش کرکے، جیت کر، میدان اور اس کے باہر اپنے اچھے رویے سے حاصل کرسکتے ہیں‘‘۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ 19 جنوری کو عدالت عظمیٰ میں پیش ہو کر اظہار وجوہ نوٹس پر اپنا موقف بیان کریں گے۔
مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق 12 جنوری کو شمالی وزیرستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں تحریک طالبان پاکستان کا مفرور کمانڈر بھی مارا گیا تھا۔
تینوں ایرانی شہریوں پر قتل کا مقدمہ درج تھا مگر ہفتہ کے روز مقتول پاکستانی کے خاندان نے اُنھیں معاف کردیا۔
میں عوام کا نمائندہ ہوں، عوام کا منتخب وزیر اعظم ہوں، 18 کروڑ عوام کی میں نمائندگی کررہا ہوں لہذا میں جواب دہ ہوں پارلیمنٹ کونا کہ کسی فرد کو۔۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے اپنے لیڈر کی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے کے وقت وہ اُس علاقے میں موجود ہی نہیں تھا۔
بم بجلی کے ایک کھمبے کے قریب نصب کیا گیا تھا جس میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ حکام کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق سوئس حکام کو خط لکھے جانے کے معاملے پر اُن کا موقف اپنی جماعت پیپلز پارٹی کے فیصلوں کے برعکس ہے، لیکن وہ اِسے درست سمجھتے ہیں
صدر زرداری اورعسکری قیادت نےسکیورٹی کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی
مزید لوڈ کریں