عدالت عظمیٰ نے سماعت یکم فروری تک ملتوی کرتے ہوئے وزیر اعظم کو آئندہ پیشی سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔
اکوڑہ خٹک کے علاقے میں قائم ایک پولیس چوکی پر تعینات اہلکاروں کے قریب خودکش بمبار نے اپنے جسم سے بندھے بارودی مواد میں دھماکا کر دیا۔
سابق فوجی صدر کےسیاسی اور غیر سیاسی رفقا نے انھیں مشورہ دیا ہے کہ وہ ملک کے موجودہ سیاسی ماحول کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی واپسی موخر کردیں۔
وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالباسط نے کہا ہے کہ یہ معاملہ امریکہ اور نیٹو کے ساتھ پاکستان کے مستقبل میں تعاون کی شرائط پر نظرِثانی کے عمل سے مشروط ہے۔
اسلام آباد نے کہا ہے کہ وہ اوسلو سے رابطہ کرکے اس بارے میں معلومات حاصل کر رہا ہے۔
وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہےکہ پاکستان اُس وقت تک امریکہ کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار نہیں کرسکتا، جب تک اُس کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پہ نظرِثانی کا عمل مکمل نہیں کرلیا جاتا
سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ’’میں سپریم کورٹ کو بھی انشااللہ اپنی رائے اور دلیل سے منانے کی کوشش کروں گا تاکہ اداروں میں کسی قسم کا تناؤ، کھچاؤ نا ہو۔‘‘
تقریب میں آمد پر صدر اوباما نے پاکستانی سفیراور اُن کے خاندان کا خیر مقدم کیا
انسانی حقوق اور صحافتی تنظمیوں نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس میں ملوث افراد کی شناخت کرکے انھیں کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
درگاہوں میں عقیدت مند وں پر ایسی کیفیت طاری ہوتی ہے کہ وہ دیواروں سے سر ٹکراتے ہیں، زمین پر اپنا ماتھا رگڑ رگڑ کرلہولہان ہوجاتے ہیں اور کبھی کبھی تو بے ہوش بھی ہوجاتے ہیں
رحمن ملک نے کہا کہ پاکستان کی تحویل میں ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز ضیا الرحمٰن لکھوی کے وکیل کی اچانک موت کے باعث اس میں کچھ تاخیر ہو رہی ہے ۔
اگر مناسب پالیسی اور انتظامی ڈھانچہ میسر ہو تو دو طرفہ تجارت کے سالانہ حجم کو 14 ارب ڈالر تک لے جایا جا سکتا ہے
مزید لوڈ کریں