پاکستان میں فوجی اہداف پر حملوں میں مبینہ طور پر ملوث 11 میں سے چار افراد کی لاشیں مل چکی ہیں۔
قدرتی گیس کے اخراج کے باعث گھر میں گیس بھر گئی تھی اور وہاں رہائش پذیر افراد نے جیسے ہی دیا سلائی جلائی دھماکا ہو گیا۔
کراچی میں تین وکلاء کے قتل کے خلاف سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور سندھ بار کونسل سمیت دیگر تنظیموں نے ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے سابق میڈیا کوارڈینیٹر میاں خرم رسول 60 کروڑ روپے سے زائد کے مبینہ غبن میں ملوث ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کو درپیش صورت حال اداروں کے مابین تصادم کی اجازت نہیں دیتی بلکہ یہ اداروں میں ہم آہنگی کی متقاضی ہے۔
تحصیل سوئی کے علاقے میں فرنٹیئر کانسٹبلری کی چوکی پر مختلف اطراف سے حملہ آوروں نے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی.
شورش زدہ قبائلی علاقوں میں مشتبہ طالبان شدت پسندوں کے سکیورٹی فورسز اور دیگر سرکاری اہداف پر مہلک حملے معمول کی بات ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں ہونے والی جھڑپوں میں چار فوجی اہلکار اور 17 شدت پسند مارے گئے۔ حکام کے بقول اہلکار جوگی نامی ایک گاؤں کی تلاشی لے رہے تھے جب ان پر شدت پسندوں کے ایک گروہ نے حملہ
برما کی جمہوریت پسند رہنما کو ان کی سیاسی جدوجہد کے اعتراف میں ’بے نظیر بھٹو ایوارڈ برائے جمہوریت‘ پیش کیا گیا
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ناقص ادویات کے استعمال سے 438 افراد متاثر ہوئے جن میں سے 174 اب بھی لاہور کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
موٹر سائیکل پر سوار حملہ آور عدالت کے احاطے سے وکلاء کا تعاقب کر رہے تھے۔
شرمین پہلی پاکستانی خاتون ہیں جن کی دستاویزی فلم کوعالمی سطح پر فلموں کے متعبر ترین سمجھے جانے والے آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
مزید لوڈ کریں