سال سنہ2012کے آغاز میں پاکستان کے سینئر سیاستدان اور حروں کے روحانی پیشوا شاہ مردان شاہ پیر پگارا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد 10جنوری کو انتقال کرگئے
رہائی پانے والوں میں طالبان دورِ حکومت کے وزیرِ انصاف ملا نورالدین ترابی، صوبہ ہلمند کے سابق گورنر عبدالباری اور دو دیگر قیدی شامل ہیں۔
دہشت گردی کے مہلک حملے کے علاوہ سیاسی سطح پر بھی نمایاں تبدیلیاں دیکھنے میں ملیں۔
’’اس سے کسی شخص کے نجی معاملات یا زندگی میں مداخلت نہیں ہو گی اور نہ ہی کسی کی آزادی سلب ہوگی۔
جنوبی ایشیا کے صحافیوں کی ایک نمائندہ تنظیم ساؤتھ ایشیا میڈیا کمیشن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2012ء کے دوران 13 صحافی ہلاک ہوئے۔
بلوچستان اسمبلی نے پیر کو مطیع اللہ آغا کو بلا مقابلہ اسپیکر جب کہ ڈاکٹر فوزیہ مری کو ڈپٹی اسپیکر منتخب کیا۔
دریں اثناء قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے ایک ویران علاقے سے پیر کو نو افراد کی لاشیں ملی ہیں مقامی انتظامیہ کے عہدیداروں نے بتایا ہے کہ ان افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
اس بات کا فیصلہ اتوار کو ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک اہم اجلاس میں کیا ۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں زائرین کی بسوں پر حملے اور پشاور کے مضافات میں نیم قبائلی علاقے سے اکیس سکیورٹی اہلکاروں کو اغواء کرنے کے بعد قتل کرنے کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق اس دوڑ میں شامل ایک مریض ایسا بھی تھا جس کی حالت انتہائی غیر تھی، لیکن موت کے خوف نے اسے نئی زندگی دے دی اور وہ ڈرپ سمیت بھاگ کھڑا ہوا
ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے اسلحے کا لیباریٹری ٹیسٹ ہوگا اور ان کیخلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے
خیبر پختونخواہ میں انسداد پولیو کی مہم کے سینیئر اہلکار جانباز آفریدی نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر چند اضلاع میں پیر کو شروع ہونے والی مہم معطل بھی کی جاسکتی ہے۔
مزید لوڈ کریں