پولیس نے جیسے ہی ایک مکان پر چھاپہ مارا وہاں موجود دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی ۔ جواب میں پولیس کو بھی ہتھیار اٹھانا پڑے۔ جھڑپ کے نتیجے میں مبینہ طور پر 13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جس مکان پر چھاپہ مارا گیا وہ کالعدم تحریک طالبان کے ایک کمانڈر کا ڈیرہ تھا