تاجروں کی نمائندہ تنظیم کے صدر نعیم میر نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مال روڈ پر اجتماعات کے خلاف عدالت عاليہ کا فيصلہ بھي موجود ہے۔
پشاور کے یونین کونسل نمبر 39 شیخ آباد کے محلہ اسلام آباد کے رہائشیوں نے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کردیا ہے۔
جسٹس کھوسہ نے کہا کہ عدالت کو توقع ہے کہ حکومتیں یہ اقدام جاری رکھیں گی اور اس برادری کے جان و مال، قانونی حقوق اور جائز مفادات کے تحفظ کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گی۔
سفیر ایلس ویلز نے امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے سینیئر عہدیداروں کے ہمراہ پیر کو پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت کی۔
لیویز حکام کے مطابق، ضلع تربت کے علاقے شاپُک میں فرنٹیر کور کے اہلکاروں کی دو گاڑیوں پر مشتمل قافلہ معمول کے گشت پر تھا کہ اچانک نامعلوم مسلح افراد نے اُن پر اندھادُھند فائرنگ کی
مذکورہ ترامیم میں دیوانی مقدمات کیلئے مدت کا تعین کیا گیا ہے جس سے مقدمات کی طوالت کا خاتمہ ہو گا اور زیر التواء مقدمات کا بھی آسان حل نکلے گا۔
مزید لوڈ کریں