سینیٹر میک کین کا پاکستان کے بارے میں مثبت رویہ تھا اور وہ تعلقات میں بہتری چاہتے تھے۔
سینئر صحافی اور تجزیہ کار وجاہت مسعود نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی قیادت اور کارکنوں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ اخبارات، صحافت اور ٹیلی ویژن ان کا حریف نہیں ہے۔
گزشتہ روز پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان نامزد کیا ہے۔
مشترکہ صدارتی امیدوار پر حزبِ اختلاف کی دو بڑی جماعتوں کے درمیان اختلافات برقرار ہیں اور تاحال دونوں جماعتیں کسی ایک نام پر متفق نہیں ہوسکی ہیں۔
کمیٹی نے شہری کے ساتھ رویے کو ''ناقابل برداشت اور شرمناک'' کہا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ نے اپنی غلطی تسلیم کی ہے۔ ڈسپلنری کمیٹی نے انہیں پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے
رکن قومی اسمبلی، محسن جاوید کا ایک ویڈیو پیغام بھی سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ''ہمارا پرامن اجتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کر لیا جاتا''
دھماکے کے بعد پولیس، ایف سی اور دیگر اداروں کے اہلکاران موقع پر پہنچ گئے اور شواہد جمع کئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔ دھماکے کی ذمہ داری کسی تنظیم یا گروپ کی طرف سے تاحال قبول نہیں کی گئی۔
اس عہدے کے لیے مختلف نام زیر غور تھے۔ لیکن، بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کے نام پر اتفاق کیا گیا۔ نامزد گورنر بلوچستان ابم بی بی ایس کی ڈگری رکھتے ہیں وہ 'ہیلپ بلوچستان' ادارے کے سربراہ اور منتظم رہ چکے ہیں
ان مشقوں کا مقصد دہشت گرد گروپوں سے نمنٹنے اور دہشت گردانہ حملوں کے خلاف اپنائی جانے والی حکمت عملی کی تربیت پر زور دینا ہے۔ مشقوں میں روس کے 1700 چین کے 700 اور بھارت کے 200 فوجی شرکت کریں گے۔ 'وارگیمز' میں مجموعی طور پر 3000 فوجی حصہ لے رہے ہیں
مزید لوڈ کریں