مولانا صوفی محمد کالعدم تحریک طالبان کے سابق امیر ملا فضل اللہ کے سسر تھے۔
تجزیہ کاروں کے خیال میں ہو سکتا ہے کہ عمران خان کی صدر ٹرمپ کے ساتھ ذاتی قربت پیدا ہو جائے جس سے ان کے ملک کو فائدہ پہنچے۔
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حادثہ انسانی غفلت کا نتیجہ ہے، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہو گی۔
سینیٹر رحمان ملک نے تجویز دی کہ موبائل فون کی رجسٹریشن کا نظام ملک آنے والوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے، جسے ختم کیا جائے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق، صرف جون 2019 میں بھیجی گئی ترسیلات ایک ارب 65 کروڑ سے زیادہ ہیں، جو مئی 2019ء کے مہینے کے مقابلے میں دو کروڑ 87 لاکھ ڈالر کم ہے، لیکن جون 2018 کے مقابلے میں 1.40 فی صد زیادہ ہے۔
اسی ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی ہمشیرہ اور رکن قومی اسمبلی فریال تالپور سمیت اسٹاک مارکیٹ کے سابق چئیرمین حسین لوائی، اور سمٹ بینک کے سینئر نائب صدر طٰہہ رضا سمیت متعدد افراد گرفتار جبکہ بعض ضمانت پر ہیں۔
صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان انسداد دہشت گردی، دفاع، توانائی اور تجارت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
عمران خان نے کہا کہ تاجر برادری اپنا ٹیکس ادا کرے تو ملک کو مشکل حالات سے نکالا جا سکتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ ان کی حکومت کا سندھ میں گورنر راج لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق، دو افراد کو قتل کرنے کے بعد ملزم عاطف زمان نے اپنے فلیٹ میں خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔
عام طور پر سرکاری دوروں پر آنے والے غیر ملکی سربراہان اور ان کے وفد وائٹ ہاوس کے قریب ہی واقع ویلرڈ ہوٹل میں قیام کرتے ہیں۔ اور ان کی زیادہ تر میٹنگز بھی یہیں ہوتی ہیں۔
چینلز کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آف ایئر کرنے سے متعلق انہیں پیمرا کی طرف سے باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔ پاکستان کی سیاسی قیادت نے چینلز کی بندش کو آزادی اظہار رائے پر حملہ قرار دیا ہے۔
حکومتی جماعت تحریک انصاف نے آزاد حیثیت میں منتخب صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کی ہے۔ حکومتی رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ اپوزیشن اپنی عدم اعتماد کی تحریک میں کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
مزید لوڈ کریں