بعض امیدوار الزام عائد کر رہے ہیں کہ ماضی کے طرح ایک بار پھر قبائلی اضلاع کے انتخابات میں امیدواروں نے انتخابی مہم پر کافی سرمایہ خرچ کیا ہے۔
غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے قبائلی اضلاع کے انتخابات سے متعلق ابتدائی مشاہداتی رپورٹ جاری کی ہے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں میں سے سات پر آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔
پولیس افسر سلیم ریاض نے کہا ہے کہ پولیس چوکی پر حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوئے جن کی لاشیں سول اسپتال لائی گئیں جہاں مبینہ برقع پوش خاتون نے خود کش حملہ کیا۔
شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ’’حکومت اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ جارحانہ رویہ رکھے ہوئے ہے‘‘، اور یہ کہ ’’پاکستان کے آدھے پارلیمان کو دیوار سے لگا کر حکومت ملک کا مقدمہ کیسے لڑے گی؟‘‘
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر حکومتی ریفرنسز میں اُن پر بیرون ملک جائیداد رکھنے کا الزام ہے جو انہوں نے اپنے اثاثوں میں ظاہر نہیں کیں۔
امریکی فوج کے لیے سپلائی لائن اب بھی پاکستان سے گزرتی ہے۔ یہ سمجھنا غلط ہو گا کہ عمران خان کے دورے سے تعلقات میں گرم جوشی آ جائے گی۔ مائیکل کوگل
خیبر پختونخوا کی 16 عام نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 285 امیدوار میدان میں ہیں جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ میانوالی میں اسپتال کا پراجیکٹ انیل مسرت کی کاوش ہے۔ اس کی تعمیر میں حکومت کا نہیں بلکہ ان کا پیسہ لگے گا۔
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے بتایا کہ اس وقت جھوٹی گواہیاں دینے والے 15 ملزمان کے خلاف ملک بھر میں مقدمات چل رہے ہیں جن کی تعداد میں آنے والے دنوں میں اضافہ ہو گا۔
لیاقت علی خان کے دورے کے موقع پر ان کے اعزاز میں نیویارک میں ایک پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ انہیں کولمبیا یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری بھی عطا کی گئی۔ اس موقع پر لیاقت علی خان نے امریکہ کے ایوان نمائندگان سے بھی خطاب کیا۔
پولنگ کے لیے قائم کیے گئے مجموعی طور پر 1897 پولنگ اسٹیشنز میں 554 کو انتہائی حساس جبکہ 461 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ حساس پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج تعینات کی جائے گی۔
مزید لوڈ کریں