محمد عامر کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل تو کیا گیا ہے لیکن ہارون رشید کا کہنا تھا کہ حتمی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزہ ملنے پر ہی کیا جائے گا۔
محمد حفیظ اور ایک روزہ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے محمد عامر کو کیمپ میں شامل کیے جانے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔
عبوری معطلی کی صورت میں اب یاسر شاہ کسی بھی حیثیت میں بین الاقوامی کرکٹ اور قومی کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے مقابلوں میں حصہ نہیں لے سکتے۔
ہفتہ کو لاہور میں پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان سے محمد حفیظ نے ملاقات کی جس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ ان کے تحفظات کو غلط انداز میں پیش کیا گیا اور ان کے بقول "ملک کو بدنام کرنے والے" کسی بھی کھلاڑی کو نہیں کھیلنا چاہیے۔
پاکستان سے پندرہ رکنی ٹیم منیجر محمد مقصود کی قیادت میں امریکہ پہنچی تھی۔
اپنی نوعیت کے پہلے ’فاٹا یوتھ فیسٹیول‘ کے شرکاء سے خطاب میں جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد میں یہاں موجودگی ’’امن دشمن قوتوں کی شکست ہے۔‘‘
پی ایس ایل کا پہلا ایڈیشن آئندہ سال چار فروری سے دبئی اور شارجہ میں طے ہے جس میں شریک پانچ ٹیموں میں انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور زمبابوے کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔
2004ء میں نیوزی لینڈ کی طرف سے اپنے ٹیسٹ کریئر کے آغاز کرنے والے مکلم نے گزشتہ سال بھارت کے خلاف ٹرپل سینچری بھی اسکور کر رکھی ہے۔
فیفا کی اخلاقیات کی کمیٹی نے سیپ بلیٹر اور یونین آف یورپین فٹبال اسوسی ایشن کے سربراہ مائیکل پلاٹینی کے خلاف پیر کو پابندی عائد کی۔
ڈین جونز سپر لیگ ٹیموں کے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے لاہور میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کے لئے لاہور آئے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ضروری کاغذات کے بغیر ڈین جونز کے پاکستان آنے کا نوٹس لیتے ہوئے اس فضائی کمپنی کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔
افغان کرکٹ کے ایک چمکتے ستارے، حامد حسن نے 'وائس آف امریکہ' کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ 'برعکس اس کے کہ کسی غلط راہ پر چل پڑیں، ایسا ہے کہ (بندوق اور منشیات کی جگہ) ہم قلم، بلہ اور بال اٹھانے لگے ہیں'
مزید لوڈ کریں