رسائی کے لنکس

logo-print

خبروں سے آگے

وائس آف امریکہ کا ٹیلی ویژن پروگرام'خبروں سے آگے' پیر سے جمعہ شام ساڑھے چھ بجے ایکسپریس نیوز ٹیلیویژن پر پیش کیا جاتا ہے ۔ یہ پروگرام سیاست سے معیشت ، ٹیکنالوجی سے صحت اور آپ کے کچن سے آپ کی زندگی کو متاثر کرنے والے ہر اس موضوع کا احاطہ کرتا ہے ، جس کی بنیاد پر آپ اپنے اور اپنے گھر والوں کے لئے ہر روز کوئی نیا فیصلہ کرتے ہیں ۔پروگرام میں ایسے انسانوں کی کامیابیوں اور زندگی کی کہانیاں پیش کی جاتی ہیں، جن کے عزم و ہمت نے ان کے خاندانوں ، ان کی کمیونٹی اور ان کے علاقے کی قسمت بدلنے میں کوئی کردار ادا کیا,، اور ملاقات کرواتے ہیں ایسے با صلاحیت نوجوانوں سے ، جو اپنے ملک اور کمیونٹی کی بھلائی کے لئے مفید کردار ادا کر سکتے ہیں۔
تو دیکھنا مت بھولئے ہمارا پروگرام خبروں سے آگےپیر سے جمعہ شام ساڑھے چھ بجے ایکسپریس نیوز ٹیلیویژن پر

XS
SM
MD
LG