رسائی کے لنکس

8:00PM جہاں رنگ

ایک گھنٹے دورانیے کے اس پروگرام میں خبروں کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو مدعو کیا جاتا ہے جو دن بھر کی اہم خبروں اور واقعات کا تفصیل سے جائزہ لیتے ہیں اور ان کی وجوہات اور مستقبل پر ممکنہ اثرات کو اپنے تجریے کا موضوع بناتے ہیں۔ اس پروگرام میں سسنے والوں کی فون کالز، فیس بک اور ٹویٹر پر بھیجی جانے والے سوالات اور تبصربے بھی شامل کیے جاتے ہیں۔

نظام الاوقات: روزانہ

XS
SM
MD
LG