یہ سمجھ لینا چاہئے کہ کھانا پکانے میں غلطیاں تو ہوتی ہی ہیں۔ لیکن، ان سے دلبرداشتہ نہیں ہونا چاہئے؛ بلکہ ان سے سیکھنا چاہئے۔ کھانا پکانے کی ترکیبوں والی کتابیں خریدنا چھوڑ کر کھانا پکانا شروع کر دیں
24سالہ اداکارہ کو تحریک نسواں کا علمبردار قرار دیا جارہا ہے لیکن وہ کہتی ہیں کہ تحریک نسواں کا مطلب مرد اور عورتوں کے لیے برابری کے حقوق ہیں۔
سیلی گریگا نے اپنا دفاع کرتے ہوئے اصرار کیا ہے کہ مس اسرائیل نے ان کی اجازت کے بغیر تصویر اتاری تھی۔
پاکستانی میڈیا انڈسٹری کی اہم شخصیت، سلطانہ صدیقی سمیت شوبز اور بالی ووڈ انڈسٹری کی شخصیات بالی ووڈ اسٹارز عالیہ بھٹ، پرینیتی چوپڑا، نمرت کور، سروین چاولہ کو بھی ایوارڈ دئے گئے
ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ میاں بیوی کی ایک دوسرے پر تنقید کی عادت انھیں اس رشتے کی خوبصورتی سے محروم کر سکتی ہے۔
وزارت ٹرانسپورٹ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پبلک بسوں میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی شکایات کے جواب میں اٹھایا گیا ہے۔
جمائما نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ، ''مجھے امید ہے کہ عمران خان اپنی زندگی کے اس نئے دور میں خوش رہیں گے۔''
ریحام خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ''مغربی مطبوعات نے گمراہ کیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی مذہبی قدامت پسند ثقافت مجھ پرحملہ کر رہی ہے یہ سائبر تشدد کی ایک صورت ہے ۔''
موریطانیہ کے مختلف حلقوں کی جانب سے حکمران خاندان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک کے حکمران اپنی علاقائی روایات کو نبھانے میں ناکام رہے ہیں۔
لڑکیوں کے حقوق کی سرگرم کارکن 17 سالہ ملالہ یوسفزئی نے رواں برس امن کا نوبل انعام جیتا ۔ملالہ نوبل انعام پانے والی 95 شخصیات میں سب سے کم عمر ہیں اور نوبل انعام جیتنے والی دنیا کی 16 ویں خاتون ہیں۔
اقوام متحدہ میں خیر سگالی سفیر کی حیثیت سے ثانیہ مرزا کی ذمہ داریوں میں جنوبی ایشیا میں خواتین کےخلاف تشددکے خاتمے کی مہم کےبارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔
گذشتہ ہفتے ایک اعزازی تقریب میں طاہرہ کو پہلی خاتون پولیس سپریٹنڈٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔
مزید لوڈ کریں