سعودی روڈ سیفٹی مینجمنٹ نے خواتین سے متعلق دوبڑے اور اہم فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قواعد وضوابط پورے کرکے خواتین ٹرک اور موٹرسائیکل چلا سکیں گی۔ روڈ سیفٹی مینجمنٹ حکام کا کہنا ہے سڑکوں پر پیڑولنگ اور چیکنگ کے لئے خواتین پولیس اہلکاروں کا تقرر کیا جائے گا۔