حکومت کے اصلاحاتی پروگرام میں جہاں خواتین کو اور کئی حقوق دیے جا رہے ہیں، وہاں گاڑی چلانے کی اجازت بھی شامل ہے۔
نور جہاں کا کہنا تھا کہ میں اور شاہ رخ ہم عمر ہیں۔ اس لئے ہمارے درمیان رابطہ برقرا رہا۔ شاہ رخ کی شادی کے بعد نور جہاں اپنے شوہر کے ہمرا شاہ رخ سے ملنے دہلی گئیں جہاں انھوں نے ان کی بڑی عزت افزائی کی اور زبردست مہمان نوازی کی۔
بچپن کی شادیاں بچوں کو کم سنی میں ہی ذمہ داریوں کے بوجھ تلے ڈال دیتی ہیں جسے برداشت کرنا ان کی جسمانی اور ذہنی استطاعت سے باہر ہوتا ہے۔ ا
ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں 2017ء کے دوران شرحِ پیدائش میں کمی اس لحاظ سے حیران کن ہے کہ عموماً معاشی صورتِ حال بہتر ہونے کی صورت میں شرحِ پیدائش بڑھتی ہے۔
ثنا چیمہ گزشتہ ماہ 19 اپریل سنہ 2018ء کو واپس اٹلی جارہی تھیں، جنھیں 18 اپریل 2018ء کو قتل کردیا گیا۔ شک کی بنا پر 25 اپریل سنہ 2018ء کو قبرکشائی کے بعد لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا
اس مرکز کی سربراہ پولیس افسر شاہدہ نسرین نے اتوار کو وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے خلاف رونما ہونے والے یہ تمام واقعات وہ ہیں جو صرف ضلع ملتان کے مختلف علاقوں سے رپورٹ ہوئے۔
کتاب کے دیباچے میں، عابدہ حسین کہتی ہیں کہ شروع میں وہ سمجھتی تھیں کہ بے نظیر ’’ہر قسم کی قابلیت سے عاری خاتون ہیں‘‘۔ تاہم، رفتہ رفتہ جب وہ اُنہیں سمجھنے لگیں تو وہ اُن کی مداح بن گئیں۔
فوج کے ترجمان ادارے 'آئی ایس پی آر' کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف نے ملاقات کرنے والی ہزارہ خواتین کو یقین دلایا ہے کہ ہزارہ برادری کو نشانہ بنانے والوں کو عبرت ناک انجام سے دوچار کیا جائے گا۔
متاع دانش کے تحفظ کی عالمی تنظیم نے بتایا کہ پچھلے سال اپنی ایجادات کے حقوق رجسٹر کرانے کے لیے دو لاکھ 24 ہزار کے لگ بھگ درخواستیں موصول ہوئی تھیں، جن میں خواتین کی تعداد 31 فی صد ہے۔
وفاقی محتسب کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہیں۔ نشہ کرنے والے اور ذہنی مریضوں کو الگ رکھا جانا چاہیے۔ اس وقت جیلوں میں تقریباً 18 ہزار قیدی ہیں۔
مزید لوڈ کریں