سارہ افتحار کی عمر 20 سال ہے۔ وہ لاء کی طالبہ ہیں اور میک اپ آرٹسٹ کے طور پر بھی کام کرتی ہیں۔
طاہرہ صفدر بلوچستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس ملکی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں۔ انہیں7 ستمبر 2009 کو بلوچستان ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا۔
ہوا بازی میں دلچسپی رکھنے والی خواتین کو توقع ہے کہ انہیں سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں قائم اکیڈمی کی شاخ میں ستمبر سے شروع ہونے والی کلاسوں میں داخلہ مل جائے گا۔
دنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی اتوار کو ’رکھشا بندھن‘ منایا گیا اور حسب معمول بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی منہ بولی پاکستانی نژاد بہن قمر محسن شیخ نے ان کی کلائی میں راکھی باندھی۔
’دی سینسیشنل لائف اینڈ ڈیتھ آف قندیل بلوچ‘ کی رائٹر صنم مہر نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ زبردست خبر یہ ہے کہ ’دی سینسیشنل لائف اینڈ ڈیتھ آف قندیل بلوچ‘ کو ’شکتی بھٹ فرسٹ بک پرائز‘ کے لئے شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے
وائس آف امریکہ سے ٹیلیفون پر بات چیت میں رحمت جہاں نے محرر کی حیثیت سے تعیناتی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس تعیناتی کو ایک چیلنج سمجھتی ہیں۔
تنزیلہ کو سندھ کی دیہی خواتین پر ناز ہے۔ وہ فخر سے کہتی ہیں’ دیہی خواتین ، شہری عورتوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ باہمت ہوتی ہیں لیکن صحت اور تعلیم کے مسائل انہیں دیمک کی طرح گھیرے ہوئے ہیں۔
سوشل میڈیا پرپیغام دیتے ہوئے جمائما نے یہ بھی لکھا ہے کہ’ 22 سال کی جدوجہد اور قربانیوں کےبعد میرے بیٹوں کے والد پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہیں۔‘
پاکستان کے بہت سے علاقوں میں مذہبی اور پدرانہ نظام کی بندشوں کی وجہ سے خواتین ووٹ نہیں ڈال سکتیں۔ چونکہ ان کا شناختی کارڈ ہی نہیں بنا ہوتا اس لے ان کا ووٹ ہی رجسٹر نہیں ہوتا۔
بھارت میں صرف خواتین سے ہی نہیں بلکہ کم عمر بچیوں سے بھی جنسی زیادتی کے جرائم منظر عام پر آتے رہتے ہیں ۔ اکثر واقعات میں مجرم کوئی رشتے دار ، محلے دار یا جاننے والا شخص ہوتا ہے۔
’’میرے ساتھ ایسے واقعات 2012 سے ہو رہے ہیں جب پاکستان سائبر فورس نام کے فیس بک اکاؤنٹ نے میرے گھر والوں کا نام، میری ساری نجی معلومات فیس بک پر ڈال دی تھیں اور اور شوٹ ایٹ سائٹ کا مطالبہ لکھ دیا‘‘
سائرہ بانو کہتی ہیں کہ ’’ملی مسلم لیگ کا پلیٹ فارم انہوں نے اس لیے چنا کہ یہ واحد جماعت ہے جو عام آدمی کی صحیح ترجمانی کرتی ہے اور ہر مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے‘‘
مزید لوڈ کریں