نامور پاکستانی ڈرامہ اور ٹیلی ویژن پروڈیوسر، سید مختار احمد نے کچھ روز قبل وائس آف امریکہ کے پروڈیوسر اسد خان سے بات چیت کی۔ ملاحظہ کیجئیے:
پنجابی زبان کے نامور گلوکار گرداس مان نے اپنی ذاتی زندگی اور تجربات سے پردہ اٹھایا ہے؛ ساتھ ہی اُنھوں نے اس انٹرویو میں پاکستانی شائقین کے لیے خصوصی پیغام دیا ہے۔ سنئیے وائس آف امریکہ کے اسد خان کا خصوصی انٹرویو
انتقال سے کچھ عرصہ قبل، نامور ترین سماجی کارکن مرحوم عبدالستار ایدھی اور محترمہ بلقیس ایدھی نے وائس آف امریکہ کو تفصیلی انٹرویو دیا تھا جس میں سوالوں کے جوابات کے علاوہ اُنھوں نے کار خیر کی برکات و ثمرات اور حائل مشکلات کا ذکر کیا۔ اسد خان کا انٹرویو سنئیے۔
معروف پاکستانی پروڈیوسر اور اداکار، حمید شیخ ’سی این این‘ کے ساتھ کام کرچکے ہیں؛ اور ’بی بی سی‘ کی تیار کردہ مشہور فلم ’قندھار بریک‘ کے لیے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اُنھوں نے لوس انجلیس میں ’وائس آف امریکہ‘ کے اسٹوڈیوز میں نمائندے، اسد خان کو خصوصی انٹرویو دیا۔ تفصیلی انٹرویو سننے کے لیے کلک کیجئیے:
نامور پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، وسیم بادامی سے ’وائس آف امریکہ‘ کے پروڈیوسر، اسد خان کا انٹرویو، جس میں اُنھوں نے صحافتی اخلاقیات اور رپورٹنگ کے بارے میں تلخ و شیریں خیالات کا اظہار کیا ہے۔ آئیے سنئیے:
پاکستانی فلمی صنعت میں نوجوان اذان سمیع خان ایک ابھرتے ہوئے فلم ساز ہیں، جو اس عزم کے ساتھ میدان میں آئے ہیں کہ پاکستانی فلموں کو بین الاقوامی معیار پر لایا جائے گا۔ اُن سے وائس آف امریکہ کے پروڈیوسر اسد خان نے گفتگو کی ہے۔ آئیے سنئے
پاکستان کے معروف فلم ساز جامی سے وائس آف امریکہ کے اسد خان کی گفتگو
Bollywood Super Star Anil Kapoor speaks with Assad Khan of Urdu Voa
اردو وی او اے کی دنیا
اس ا اینجلس مے بالی ووڈ اسٹار پریتی زینتا کی اسد خان اردو وی او اے کی خصوصی گفتگو
تین روزہ میلے میں 37 غیر ملکیوں سمیت لگ بھگ 250 مصنفین، ادیب، شاعر اور فن کار شریک ہورہے ہیں۔
ڈیلی موشنڈیلی موشن اردووی اواے
مزید لوڈ کریں