مختلف جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم جاری تو ہے، لیکن امیدواروں اور جماعتوں کو امن و امان کے مختلف خدشات نے آگھیرا ہے۔ شہر میں انتخابی مہمات چل تو ضرور رہی ہیں لیکن بڑے پیمانے پر اب تک تحریک انصاف کے سوا کوئی جماعت اپنے کارکنوں کو باہر لانے میں کامیاب نظر نہیں آئی