No media source currently available
بھارت میں عام انتخابات کے دوران سیاست دان ووٹرز کو راغب کرنے کے لیے پاکستان سے متعلق سخت مؤقف اختیار کر رہے ہیں۔ کیا بھارت پاکستان کے ساتھ امن قائم کر سکے گا؟ جانیے سارہ زمان کی اس رپورٹ میں۔
آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔ کیا بھارتی رہنماوں کا پاکستان مخالف بیانیہ صرف انتخابی مہم کا حصہ ہے یا نئى دہلی کی اسلام آباد پالیسی کا عکاس ؟ جانیں گے آج کے شو میں۔۔
، سابق وزیرِ اعظم عمران خان پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ،سینکڑوں ٹن خوراک غزہ ترسیل کے لیے تیار ، حماس نے 7 اکتوبر کو فلسطینی سرزمین سے حملہ کرکے اسرائیل کو جنگ چھیڑنے کا جواز دیا: محمود عباس : یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ