حالیہ چند برسوں میں پاکستان شدید موسمیاتی تبدیلوں کا شکار رہا ہے اور ان تبدیلوں کی وجہ سے ملک کے سب سے پسماندہ صوبہ بلوچستان میں جہاں جانی نقصانات ہورہے ہیں وہیں زراعت کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔۔۔ مزید تفصیل کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں
فورم