رسائی کے لنکس

بھارت میں نچلی ذاتوں کی آواز بننے والا میڈیا پلیٹ فارم


بھارت میں نچلی ذاتوں کی آواز بننے والا میڈیا پلیٹ فارم
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:05 0:00

بھارت میں آج بھی ذات پات کی تفریق پائی جاتی ہے جس کا اثر کہیں نہ کہیں میڈیا میں بھی نظر آتا ہے۔ دلت ہندو ذات پات کے نظام میں پست ترین درجے پر ہیں۔ دلت برادری سے تعلق رکھنے والی صحافی مینا کوتوال نے 'موکھ نائک' نامی ایک ایسی ویب سائٹ کی بنیاد رکھی ہے جو ناانصافیوں کا شکار ہونے والی پسماندہ کمیونٹیز کی کہانیوں کو اجاگر کرتی ہے۔ مینا کو اپنا میڈیا پلیٹ فارم کھولنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG