رسائی کے لنکس

ناردرن لائٹس کے دل فریب نظارے

امریکہ اور برطانیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ہفتے کی شب آسمان پر مختلف رنگ کی روشنیاں یعنی ناردرن لائٹس کا نظارہ دیکھا گیا جسے لوگوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔ ناردرن لائٹس قطب شمالی میں سب سے زیادہ نمایاں ہوتی ہیں۔ ناردرن لائٹس کے دل فریب نظارے اس پکچر گیلری میں۔


XS
SM
MD
LG