یورو وژن مقابلے میں بھی غزہ میں جاری جنگ پر احتجاج کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ سوئیڈن کے شہر مالمو میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جہاں یورو وژن کے لگ بھگ ایک لاکھ مداحوں کی آمد متوقع ہے ۔