رسائی کے لنکس

پاکستان میں عورت مارچ

دنیا بھر میں آٹھ مارچ کو عالمی یومِ خواتین منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی اس دن کی مناسبت سے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی جاتی ہیں اور عورت مارچ کا انعقاد ہوتا ہے۔ اس سال اسلام آباد اور لاہور میں ہونے والے عورت مارچ میں شرکا نے کس طرح کے بینرز اور پوسٹرز اٹھا رکھے تھے؟ دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔


XS
SM
MD
LG