رسائی کے لنکس

ہانگ کانگ، جنوبی چین طوفان کی زد میں


ہانگ کانگ، جنوبی چین طوفان کی زد میں
ہانگ کانگ، جنوبی چین طوفان کی زد میں

جنوبی چین کا وسیع علاقہ جمعرات کو طاقتور طوفان نیسیٹ کی زد میں آ گیا ہے۔ اس سے قبل یہ طوفان فلپائن میں ہلاکتوں اور تباہی کا باعث بن چکا ہے۔

ہانگ کانگ میں عہدے داروں نے بتایا کہ طوفان کے باعث موسلا دھار بارش ہونے کے علاوہ تیز جھکڑ بھی چلے ہیں۔

ہانگ کانگ میں تجارتی مراکز، سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہے جب کہ طیاروں، ریل اور کشتیوں کے ذریعے سفر کی سہولتیں بھی معطل رہیں۔

آندھی کی وجہ سے پیش آنے والے واقعات میں کم از کم دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG