رسائی کے لنکس

اسرائیل کی کارروائیاں بدستور جاری؛ غزہ کی صورتِ حال کیا ہے؟


اسرائیل کی کارروائیاں بدستور جاری؛ غزہ کی صورتِ حال کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:52 0:00

اسرائیل کے غزہ میں زمینی و فضائی حملے جاری ہیں وہیں امریکہ، اسپین اور دیگر ممالک جنگ کے متاثرین کو سمندری و فضائی راستے سے امداد پہنچا رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کو قحط کی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ غزہ کی تازہ ترین صورتِ حال سے متعلق جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG