رسائی کے لنکس

گراؤنڈ زیرو کے نزدیک مسلم کمیونٹی سینٹر کی تعمیر پر بحث جاری

  • نیلو مغل

نیو یارک میں2001ء کے دہشت گرد حملوں کی جگہ گراوٴنڈ زیرو کے نزدیک ایک اسلامی سینٹر اورمسجد کی مجوزہ تعمیر پر بحث جاری ہے۔ ناقدین کا موقف ہے کہ یہ 11ستمبر کے متاثرین کے خاندانوں کے جذبات کے منافی ہے جبکہ اسکے حامی یہ کہتے ہیں کہ اس مرکز کے قیام سے مختلف مذاہب کےافراد کےدرمیان افہام وتفہیم بڑھے گی۔

XS
SM
MD
LG