رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
ہانگ کانگ میں مظاہرین کا ریفرنڈم کا فیصلہ
اکتوبر 25, 2014
ہانگ کانگ میں مظاہرین کے سربراہان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف سول نافرنی کی تحریک سے متعلق حکمت عملی کے لیے اتوار کو ریفرنڈم کروائیں گے۔ یہ ریفرنڈم اس مقام پر ہو گا جہاں مظاہرین احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔
5
طلبہ اور جمہوریت نواز گروپ اوکیوپائی سینٹرل پر مشتمل مظاہرین اس خطے میں مکمل طور پر آزادانہ انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
6
ہانگ کانگ میں منگل کو حکومتی عہدیداروں اور مظاہرین کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گئے تھے۔
7
مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بیجنگ 2017 میں ہونے والے مقامی انتخابات میں امیدواروں کی چھان بین سے متعلق اپنے فیصلے کو واپس لے۔
8
مظاہرین مونگ کاک کے علاقے میں سڑکوں پر دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
ہانگ کانگ میں مظاہرین کا ریفرنڈم کا فیصلہ
Back to top
XS
SM
MD
LG