رسائی کے لنکس

پابندیوں کے باوجود ایران اور پاکستان دو طرفہ تجارت کیسے بڑھائیں گے؟


پابندیوں کے باوجود ایران اور پاکستان دو طرفہ تجارت کیسے بڑھائیں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:50 0:00

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورۂ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک نے تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ لیکن کیا ایران پر عالمی پابندیوں کے ہوتے ہوئے دونوں ممالک تجارت کو فروغ دے سکیں گے؟ جانتے ہیں علی فرقان کی اس ویڈیو میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG