No media source currently available
بھارتی زیر انتظام کشمیر کے کالجز میں اس ہفتے طلباء تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے اور فور جی اور تھری جی موبائل انٹرنیٹ سروس بند کی گئی جبکہ فیس بک اور واٹس ایپ پر پابندی لگانے کے خدشات ظاہر کئے جا رہے ہیں۔ تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں دیکھئے۔