رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
موصل میں داعش کے خلاف پیش قدمی
اکتوبر 19, 2016
عراقی اور کرد فورسز نے کہا ہے کہ انہوں نے موصل کے مضافات میں درجنوں دیہاتوں کو واپس لے لیا ہے اور وہ عراق کے دوسرے سب سے بڑے شہر کو داعش کے عسکریت پسندوں سے خالی کرانے کے لیے اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
5
اس لڑائی میں سنی اور شیعہ ملیشیاء گروپ بھی حصہ لے رہے ہیں۔
6
پیر کو عراق کے شہر موصل کو داعش سے آزاد کروانے کے لیے باقاعدہ آپریشن کا آغاز کیا گیا تھا۔
7
زمینی فورسز کو امریکہ کی زیر قیادت قائم اتحاد کی فضائی مدد بھی حاصل ہے۔
8
امریکی وزارت دفاع پینٹاگان کے پریس سیکرٹری پیٹر کک نے کہا کہ پیش قدمی سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ عراقی فورسز کو اب تک اہداف کے حصول میں توقع سے زیادہ کامیابی ملی ہے۔
موصل میں داعش کے خلاف پیش قدمی
Back to top
XS
SM
MD
LG