رسائی کے لنکس

عراق: خود کش حملے میں کم از کم 22افراد ہلاک


عراق: خود کش حملے میں کم از کم 22افراد ہلاک

عراق: خود کش حملے میں کم از کم 22افراد ہلاک

یہ حملہ جمعے کی رات دیالا صوبےکےبلادروز نامی قصبے میں ہوا، جو بقوبہ شہر اور ایرانی سرحد کے درمیان واقع ہے

عراقی پولیس کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ایک ریستورانت پر ہونے والے خودکش حملے میں 22افراد ہلاک اور کم از کم 45زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ حملہ جمعے کی رات دیالا صوبےکےبلادروز نامی قصبے میں ہوا، جو بقوبہ شہر اور ایرانی سرحد کے درمیان واقع ہے۔

ایک عراقی پولیس عہدے دار نے کہا ہے کہ حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے بھرے جیکٹ کو ریستورانت کے اندر اُڑا دیا۔

فوری طور پر کچھ ہی تفصیل دستیاب ہو سکے ہیں۔

XS
SM
MD
LG