دھرنوں کے باعث ’آبپارہ مارکیٹ‘ کے تاجروں کی مشکلات
عمران خان کی جماعت تحریک انصاف اور طاہرالقادری کی جماعت عوامی تحریک کے دھرنوں کے اثرات پورے ملک اور اسلام آباد میں دیکھے جا سکتے ہیں کیوں کہ یہ دھرنے وفاقی دارالحکومت کی ایک معروف آبپارہ مارکیٹ کے قریب دیئے جا رہے ہیں اس لیے یہاں کے تاجروں کا کہنا ہے کہ اُن کا کاروبار بری طرح متاثر ہوا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 07, 2024
پلاسٹک بیگ ماحول کے لیے بڑا خطرہ کیسے بنتا ہے؟
-
مئی 06, 2024
اے آئی اور کاپی رائٹس کا مقدمہ, معاملہ کیا ہے؟