رسائی کے لنکس

مہدی حسن: ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ


مہدی حسن: ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ
مہدی حسن: ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ

پاکستان اوربیرونِ ملک کئی مقامات پرشہنشاہِ اردو غزل کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دعاؤں کےحوالے سے حالیہ دنوں خصوصی شاموں کا اہتمام کیا گیا

نامور گلوکار مہدی حسن اِن دنوں کراچی کے ایک اسپتال میں زیرِعلاج ہیں، جب کہ اردو کلاسیکی موسیقی کے اِس درخشاں ستارے کےدنیا بھر میں موجود پرستار اُن کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔

اطلاعات کے مطابق، اِنہی دِنوں، مہدی حسن کے چاہنے والوں نےپاکستان اوربیرونِ ملک کئی مقامات پرشہنشاہِ اردو غزل کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دعاؤں کےاہتمام کی خاطرخصوصی شامیں منائیں۔

اپنے ’فکرو فن‘ سیگمنٹ میں ’وائس آف امریکہ‘ کی اردو سروس نے حال ہی میں مہدی حسن سے متعلق ایک پروگرام ترتیب دیا۔ آئیے سنتے ہیں:

XS
SM
MD
LG