امریکی صدارتی انتخابات اور درپیش معاشی چیلنج
امریکی عوام آئندہ چند ہفتوں میں نیا صدر منتخب کریں گے۔ واشنگٹن کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر کو معیشت سمیت دیگر کئی چیلنجوں کا سامنا ہوگا جنہیں ٹھوس حکمت ِعملی اور انتخابی مہم کے دوران عوام سے کیے گئے وعدوں کو نبھا کر ہی پورا کیا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 10, 2024
لیاری میں بچوں کو مفت تعلیم دینے والی ماہین بلوچ
-
مئی 09, 2024
نو مئی 2023: مظاہرین کور کمانڈر ہاؤس کیوں گئے؟