رسائی کے لنکس

پولیس حکام نے بتایا کہ پشاور کے ایک مصروف علاقے ہشت نگری میں ’سی ڈیز اور موبائل فون‘ کی ایک دکان میں ہوا۔

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں جمعرات کو بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ پشاور کے ایک مصروف علاقے ہشت نگری میں ’سی ڈیز اور موبائل فون‘ کی ایک دکان میں ہوا۔

دھماکے سے کئی قریبی دکانوں کو نقصان پہنچا۔

پشاور میں حالیہ مہینوں میں ایک بار پھر دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دسمبرمیں پشاور میں ہونے والے خودکش دھماکے میں سینیئر صوبائی وزیر بشیر بلور کو بھی ہلاک کردیا گیا تھا۔
XS
SM
MD
LG