رسائی کے لنکس

نو مئی واقعات کا ایک سال مکمل؛ پاکستان کی سیاست اور معاشرے پر کیا اثر ہوا؟


نو مئی واقعات کا ایک سال مکمل؛ پاکستان کی سیاست اور معاشرے پر کیا اثر ہوا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:21 0:00

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نو مئی 2023 کو گرفتاری اور اس کے بعد پیش آنے والے واقعات کے بعد ملک کا سیاسی منظر نامہ کافی حد تک تبدیل ہو گیا۔ پاکستان کی سیاست میں نو مئی کے بعد کیا کچھ ہوا؟ دیکھیے لاہور سے نوید نسیم کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG