رسائی کے لنکس

پوپ فرانسس 19 نئے معاونین کو چرچ میں شامل کریں گے


سینٹ پیٹرز برگ میں نئے شامل ہونے والے ’’پرنسس آف دی چرچ‘‘ کو سونے کی انگھوٹیاں اور تین کونوں والی مخصوص ٹوپیاں پہنائی جائیں گی۔

پوپ فرانسس ہفتے کو 19 مزید کارڈینلز یعنی (معاونین) کو چرچ میں شامل کر رہے ہیں جن میں سے بہت سوں کا تعلق جنوبی امریکہ، ایشیا اور افریقہ سے ہے۔

سینٹ پیٹرز برگ میں نئے شامل ہونے والے ’’پرنسس آف دی چرچ‘‘ کو سونے کی انگھوٹیاں اور تین کونوں والی مخصوص ٹوپیاں پہنائی جائیں گی۔

یہ پہلی مرتبہ ہے کہ پوپ فرانسس نے نئے ’کارڈیننلز‘ کا انتخاب کیا ہے۔ سیبلی لاینگلوسس ہیٹی سے چرچ کے پہلے کارڈینل ہوں گے، ہیٹی ایک غریب ملک ہے۔

بہت سے نئے معاونین کی عمریں 80 سال سے کم ہیں۔ نئے پوپ کا انتخاب بھی یہی معاونین یعنی کارڈینلز کرتے ہیں۔
XS
SM
MD
LG