رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
بڑی تعداد میں شام کی کرد آبادی ترکی میں داخل
ستمبر 22, 2014
ترکی کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ شام کے 1,30,000 کرد گزشتہ ہفتے سے اب تک اس کی سرحد میں داخل ہو چکے ہیں۔ یہ شامی کرد ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں کی پیش قدمی کے بعد وہاں سے نکلے۔
5
ترکی کے حکام کے مطابق کہ شام کے 1,30,000 کرد گزشتہ ہفتے سے اب تک اس کی سرحد میں داخل ہو چکے ہیں۔
6
بڑی تعداد میں شامی کردوں کے داخلے کے بعد ترکی نے اپنی سرحد عارضی طور پر بند کر دی ہے۔
7
شام میں 2011ء سے جاری خانہ جنگی کے باعث پہلے ہی وہاں سے 8,50,000 پناہ گزین ترکی میں مقیم ہیں۔
8
اسلامک اسٹیٹ نے حالیہ مہینوں میں شام وعراق کے ایک وسیع علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد ’خلافت‘ قائم کرنے کا اعلان کیا۔
بڑی تعداد میں شام کی کرد آبادی ترکی میں داخل
Back to top
XS
SM
MD
LG