رسائی کے لنکس

تھائی لینڈ: شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے سر توڑ کوششیں جاری


تھائی لینڈ: شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے سر توڑ کوششیں جاری

تھائی لینڈ: شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے سر توڑ کوششیں جاری

تھائی لینڈ میں حکام دریائے چاؤ پریا کے پانی کو کناروں سے بہنے سے روکنے کے لیے سر توڑ کوششیں کررہے ہیں۔

بحریہ کے کشیوں کے بیڑے چاؤپریا اور دیگر دریاؤں میں تعینات ہیں اور شہر سے پانی کے سمندر میں بہاؤ کو تیز کرنے کے لیے حربے استعمال کررہے ہیں۔

بحریہ کے ایک عہدیدار کا ماننا ہے کہ یہ کوششیں بارآور ثابت ہورہی ہیں۔ ان کے بقول ایک مقام پر 10 کشیتوں کی مدد حاصل کی گئی ہے جس سے پانی کا بہاؤ دوگنا تیز ہوگیا ہے۔

لیکن وزیراعظم ینگ لک شیناوترا نے کہا ہے کہ بحریہ کی کوششوں کے باوجود انھیں صرف 50 فیصد یقین کے ہے کہ شہر کو کو بچایا جاسکے گا۔

XS
SM
MD
LG