رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
طوفان تھمنے کے بعد برف ہٹانے کا سلسلہ جاری
جنوری 25, 2016
امریکہ کے مشرقی علاقوں میں بدترین سرد طوفان کے بعد اب متاثرہ علاقوں میں برف ہٹانے اور صفائی کا مرحلہ شروع ہو گیا ہے جب کہ معمولات زندگی کے پوری طرح بحال ہونے میں مزید چند دن لگ سکتے ہیں۔
5
اس شدید طوفان کے دوران تقریباً ڈھائی سے چار فٹ تک برفباری ہوئی۔
6
واشنگٹن میں برف کی دبیز تہہ کو ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔
7
پیر کو امریکہ کے سرکاری امور بند رہیں گے لیکن انتہائی ضروری عملہ اپنے کام پر موجود ہو گا۔
8
واشنگٹن اور اس کے گرد و نواح میں اسکول بند رہیں گے۔
طوفان تھمنے کے بعد برف ہٹانے کا سلسلہ جاری
Back to top
XS
SM
MD
LG