رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:55:03 0:00

   وائس آف امیرکہ واشنگٹن سے ہمار ا آج کی  مہمان---  کاروان علم فاؤنڈیشن پاکستان ، یو ایس اے اور کینڈا   اور اس مہمان کے ساتھ ہماری گفتگو مرکوز ہو گی ، ادارے کی ان کوششوں پر جو اس نے پنجاب بھر کے اسپیشل طالبعلموں کےلیے مفت ہائر ایجوکیشن اور مفت بورڈنگ کی سہولت حاصل کرنے کےلیے کی ہیں ۔ ہمارے مہمان  تھے  ،صوبے پنجاب کے  وزیر تعلیم  براے  اسکول اور ہائر ائجو کیشن ،یوتھ، اسپورٹس،   ٹور ازم  اور آرکیالوجی  اور سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمملی   رانا مشہود احمد خان   لاہور پاکستان سے ۔کاروان علم فاؤنڈیشن  یو ایس اے کے فاؤنڈر اور صدر شکور عالم ، نیو یارک سے کاروان علم فاؤنڈیشن کے ڈٓائریکٹر پروموشنز اور اس کے اسپیشل اسٹوڈنٹس ڈپارٹمنٹ اور پلیسمنٹ بیورو کے سر براہ ، اور اس کے پراجیکٹ  'Converting disability into ability' کے نگران  طاہر اعجاز حسن   لاہور  پاکستان سے کاروان علم فاؤنڈیشن  کے اسپیشل اسٹوڈنٹس ڈپارٹمنٹ کے ساتھ وابستہ عامر کمالوی  ، محمد حماد ملک اور   توصیف احمد  لاہور سے صآئمہ گلزار جو بینائی سے محروم ہیں مگر  حال ہی میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ماسٹرز کرنے کے بعد سینیر اسپیشل ایجو کیشن ٹیچر کے طور پر سیلیکٹ ہو چکی ہیں۔  

XS
SM
MD
LG