رسائی کے لنکس

امریکہ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت

امریکہ کی سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے سے قبل امریکہ کی 36 ریاستوں اور واشنگٹن میں ہم جنس شادیوں کی اجازت تھی۔ عدالت کا یہ فیصلہ ہم جنس پرستوں کو حاصل اس حق کو امریکہ کی تمام 50 ریاستوں تک وسعت دیتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG