اردو وی او اے ریڈیو
اس ایک گھنٹے کے پروگرام میں دن بھر کی اہم خبریں اور پاکستان اور بھارت سے ہمارے نمائندوں کی رپورٹیں پیش کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ انٹرویو، صحت، ادب و فن، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی اور دوسرے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
7:00PM اردو نیوز شو اس ایک گھنٹے میں دن بھر کی اہم خبریں اور پاکستان اور بھارت سے ہمارے نمائندوں کی روپورٹیں پیش کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ انٹرویو، صحت، ادب و فن، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی اور دوسرے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
In The News: 8:00PM PST ایک گھنٹے دورانیے کے اس پروگرام میں خبروں کے علاوہ مہمان تجزیہ کار دن کی اہم خبروں کا تفصیل سے جائزہ لیتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ سننے والوں کے تبصرے اور تاثرات بذریعہ ٹیلی فون پیش کیے جاتے ہیں۔
ایک گھنٹے کے اس پروگرام میں سنیے خالد حمید کے ساتھ دن بھر کی اہم خبریں اور پاکستان اور بھارت سے ہمارے نمائندوں کی رپورٹیں۔ اس کے علاوہ انٹرویو، صحت، ادب و فن، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی اور دوسرے موضوعات کا احاطہ۔
اس پروگرام میں تجزیہ کار اور ماہرین سیاسی، معاشی، سماجی، ثقافتی، ادبی اور دوسرے موضوعات پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہیں۔ میزبان: قمر عبّاس جعفری - نفیسہ ھود بھائی - شهناز نفیس
آج کے موضوع - دیں کے اہم ترین موضوعات پر گفتگو اور مباحثہ
جمعہ: ہردم رواں ہے زندگی اس پروگرام میں زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں مقام رکھنے والے ان پاکستانی امریکنز کو مدعو کیا جاتا ہے جو اپنے وطن میں فلاحی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں پیش کش: یاسمین جمیل
ہفتہ: کچھ تو کہیے ( فن کاروں کے ساتھ ملاقات) اس ہفتے وار پروگرام میں معروف فن کاروں کے انٹرویوز اور ان کی پسند کے نغمے شامل کیے جاتے ہیں۔ پیش کش: شہناز عزیز
اتوار: صدا رنگ (ادبی مجلہ) یہ ہفتے وار پروگرام ادبی موضوعات کا احاطہ کرتا ہے جس میں اہم ادبی شخصیات کے انٹرویوز، فن پارے، اور دنیا بھر میں اردو ادب کی ترویح و اشاعت کے سلسلے میں جاری کوششوں کا جائزہ پیش کیا جاتا ہے۔ پیش کش: اسد نذیر
اتوار - 9:30PM سنئے اپنے خطوں کے جواب اور فیس بک کے پیغامات۔۔۔مدثرہ منظر کے ساتھ۔۔وائس آف امیریکہ کے پروگراموں کے بارے میں اپنی رائے دیجیے اور شامل ہو جایئے ہمارے LIVE SHOW میں۔۔مفت کال کرنے کیلئے ہمارا نمبر ہے777-89۔0800
فکر و فن - سعدیہ اسد -
صفیہ کاظم - اردو VOA ریڈیو
نیلوفر مغل Urdu VOA Radio
اسد حسن Urdu VOA Radio
شہناز نفیس - میزبان ان دا نیوز اور راؤنڈ ٹیبل Urdu VOA Radio
امریکی اخبارات سے - صلاح الدین احمد
اردو ٹی وی ہفتے اور اتوار کےسوا ہر روز شام ساڑھے چھ بجے ایکسپریس نیوز ٹیلی ویژن پر اور Hum TV - جمہ کی شام 7:٣٠ چھ بجے , دل چسپ اور منفرد انداز میں معاشرتی اور سماجی موضوعات پر مبنی رپورٹیں، انٹرویو اور تبصرے جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ۔ جس میں امریکی معاشرے میں آباد پاکستانیوں کی زندگی کے مختلف پہلوؤں، امریکی معاشرے کے شب و روز، طب اور سائنس کے شعبوں میں ہونے والی پیش رفت، فن، کھیل، انٹرٹیمنمٹ اور عمومی دلچسپی کے دیگر موضوعات کو شامل کیا جاتا ہے۔
میزبان فیض رحمان
فوٹوز
For more visuals check out these videos
ایکسس پوائنٹ - پاک امریکہ تعلقات پرعائشہ تنظیم کا خصوصی سلسلے وار شو AP on Facebook
پاکستانی عوام کے مسائل پر ایک نظر - ونڈو ٹو پاکستان
ثنا ۔ ايک پا کستا نی - آج ٹی وی پر
ايک ايسی پاکستا نی لڑکی کا سفر جو اپنے ديس سےہزاروں ميل دورپہنچی ہیں۔ جن کے خواب، خواہشات اور تجسس کی کو ئی حد نہيں، ليکن وہ امر يکہ ميں ر ہتے ہو ئے بھی پاکستانی ہو نے کی شنا خت نہيں کھو نا چا ہتیں (اور پاکستان کا وقار بلند رکھنا چاہتی ہیں، کيو نکہ وہ امر يکہ ميں رہنے والے ہر پا کستانی کی طر ح اپنے ملک کی سفيرہیں ۔
اِس سفر ميں وہ امر يکہ ميں جو کچھ ديکھیں گی ،محسو س کریں گی ، سو چیں گی وہ سب آپ سے شيئر کر یں گی ،کيونکہ وہ يہا ں با لکل اکيلی ہیں اورجو اُن کا حو صلہ ہے وہ ہے اُن کی پا کستا نيت ۔ SEP Facebook
زندگی 360 Zindagi 360 on Facebook
نیوز منٹ
On Assignment is VOA's weekly English news program that highlights all the reporting of different VOA correspondents from around the world More at http://www.voanews.com/media/all/latest.html?z=1435
اردو وی او اے انٹرنیٹ ٹی وی