ہر دم رواں ہے زندگی کے مہمان ۔ایک پاکستانی امریکی فزیو تھیراپسٹ الیاس سید جو پشاور میں Paraplegic Center میں ، سی ای او اور ہیلپنگ ہینڈ یو ایس اے کےپاکستان میں قائم کمپری ہینسیو فزیکل ری ہیب پروگرام کے لئےرضاکارانہ طور پر مینیجنگ ڈائریکٹر کی زمہ داریاں بھی سنبھالے ہوئے ہیں