رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

اب پاکستان میں بھی گھر بیٹھے ٹیکسی منگوایئے


دنیا کے دیگر ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اب آپ گھر بیٹھے ٹیکسی منگوا سکتے ہیں اور آپ کو کرایہ بھی پہلے سے ہی معلوم ہوجاتا ہے۔ یہ سروس آن لائن ہے اور ملک میں اسمارٹ فونز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر اس سروس کا زیادہ استعمال بھی کیا جارہا ہے۔

XS
SM
MD
LG