رسائی کے لنکس

سخت الزامات، نازیبا الفاظ کا استعمال کیا امریکہ کا سیاسی کلچر تبدیل ہو رہا ہے؟


سخت الزامات، نازیبا الفاظ کا استعمال اور ہر مسئلے پر تکرار: کئی عشروں سے امریکہ میں مقیم پاکستانی سمجھتے ہیں کہ امریکہ میں سال 2016 کے صدارتی مباحثوں نے سیاسی کلچر تبدیل کر کے رکھ دیا ہے . تیسرے اور آخری صدارتی مباحثے کے بعد اسد حسن کی پاکستانی امریکیوں کے ساتھ گفتگو پرمبنی ریڈیو رپورٹ

XS
SM
MD
LG