نارتھ کیرولائنا میں قبل از وقت ووٹنگ: وڈیو رپورٹ
امریکہ کی 37 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا عمل جاری ہے، جس میں کروڑوں امریکی ووٹر اپنے ووٹ کا حق 8 نومبر کے انتخابات سے پہلے ہی استعمال کر رہے ہیں۔ ایسے ہی ووٹر نارتھ کیرولینا کی فیصلہ کُن ریاست میں موجود ہیں، جو باعث تنازعہ بیانات سے بالاتر ہوکر اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں۔ رپورٹ: محمد ارسلان شریف
مزید ویڈیوز
-
مئی 03, 2024
امریکہ: طلباء کا احتجاج آزادئ اظہارِ رائے؟
-
مئی 03, 2024
پیشے کی وجہ سے ماں کو بہت دکھ دے چکا: صحافی اسد طور
-
مئی 03, 2024
سولرپینلز لگانے والوں پر ٹیکس لگے گا؟
-
مئی 03, 2024
زرعی شعبے میں سولر انرجی کا استعمال