رسائی کے لنکس

'اللہ سے مدد کی اپیل کرتی ہوں کہ میرا بیٹا گھر واپس آجائے'


'اللہ سے مدد کی اپیل کرتی ہوں کہ میرا بیٹا گھر واپس آجائے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:54 0:00

راشد حسین کو دو ہزار اٹھارہ میں دبئی سے گرفتار کیا گیا۔ بلوچستان کے( مسنگ پرسن) گمشدہ نوجوان راشد حسین کی ماں سمجھتی ہیں کہ ان کے بیٹے کو سات سمندر پار سے گرفتار کرکے پاکستان لایا گیا ہے، وہ کہتی ہیں کہ پانچ سال سے لاپتہ ان کے بیٹے کو منظر عام پر لایا جائے

XS
SM
MD
LG